اپریل 27, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

علی ظفر کی ہتک عزت کی درخواست پر گزشتہ سماعت کا تحریری حکم جاری

عدالت نے گلوکارہ میشا شفیع سمیت دیگر چھ گواہوں کو طلب کرلیا

سیشن کورٹ نے گلوکار علی ظفر کی ہتک عزت کی درخواست پر گزشتہ سماعت کا تحریری حکم جاری کردیا

عدالت نے گلوکارہ میشا شفیع سمیت دیگر چھ گواہوں کو طلب کرلیا

ایڈیشنل سیشن جج اظہر اقبال رانجھا نے گزشتہ سماعت کا حکم نامہ جاری کیا۔

عدالت نے میشا شفیع سمیت چھ گواہوں کو جرح کے لیے طلب کیا۔

عدالتی فیصلے میں کہا گیا کہ میشا شفیع کے وکیل ہر حال میں میشا شفیع سمیت دیگر گواہوں کو عدالت میں پیش کریں ۔https://dailyswail.com/2021/02/17/54718/

لینا غنی عدالت میں پیش ہوئی اور اپنا بیان قلمبند کروایا۔

میشا شفیع کے وکیل کی استدعا پر لینا غنی پر جرح کا حق محفوظ کیا جاتا ہے۔

گوکارہ میشا شفیع کے خلاف علی ظفر نے سو کروڑ روپے ہرجانے کا دعویٰ دائر کررکھا ہے۔

%d bloggers like this: