جنوبی افریقا کے لیجنڈ بیٹسمین ہاشم آملہ پشاور زلمی کے ساتھ دوبارہ منسلک ہونے پر پرجوش
بیٹنگ کوچ کہتے ہیں زلمی سکواڈ پی ایس ایل چھ میں اچھی کارکردگی دکھانےکے لیے پرامیدہے
کپتان وہاب ریاض، شعیب ملک، کامران اور روی بوپارہ جیسے تجربہ کار کھلاڑی زلمی ٹیم میں شامل ہیں
ہاشم آملہ، بیٹنگ کوچ پشاور زلمی ،،، "بطور بیٹنگ طور بیٹنگ کوچ پشاور زلمی اپنی زمہ داریاں دوبارہ سنبھالنے پر خوشی ہے
حیدر علی اور دیگر نوجوان کھلاڑی باصلاحیت ہیں”
مزید سٹوریز
کشمیر پریمیئر لیگ کے دوسرے مرحلے کے ٹرائل عارضی طور پر ملتوی
پشاور،زو بائیسیکل شیرینگ ،360 سائیکلیں سسٹم کا حصہ بننے کے لئے تیار
پی ایس ایل 6 کے دوران بڑے پیمانے پر جوا کھیلے جانے کا انکشاف