دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

پی سی بی کرکٹ کمیٹی کا کل ہونیوالا اجلاس ملتوی

اجلاس اب مارچ کے پہلے ہفتے میں بلایا جائیگا

پی سی بی کرکٹ کمیٹی کا کل ہونیوالا اجلاس ملتوی ہوگیا

اجلاس اب مارچ کے پہلے ہفتے میں بلایا جائیگا

ترجمان پی سی بی کے مطابق کرکٹ کمیٹی کے رکن وسیم اکرم کے سسر کے انتقال کے باعث اجلاس ملتوی کیا گیا ہے

کرکٹ کمیٹی کے اجلاس میں قومی ٹیم کی حالیہ کارکردگی

جنوبی افریقہ سیریز، ہیڈکوچ مصباح الحق اور باولنگ کوچ وقار یونس کی کارکردگی

قومی ویمن کرکٹ کا دورہ جنوبی افریقہ پر بھی تبادلہ خیال ہونا تھاhttps://dailyswail.com/2021/02/20/54960/،

اسکے علاوہ اجلاس میں انڈر نائنٹین ٹیم کے لئے لگائے کمپ سے متعلق بھی معاملات زیر غور آنا تھے

About The Author