دسمبر 23, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

پنجاب پبلک سروس کمیشن کے پیپر لیک کرنے کا معاملہ

لاہور کی اینٹی کرپشن عدالت نے ملزم محمد اویس کی درخواست ضمانت منظور کر لی

پنجاب پبلک سروس کمیشن کے پیپر لیک کرنے کا معاملہ

لاہور کی اینٹی کرپشن عدالت نے ملزم محمد اویس کی درخواست ضمانت منظور کر لی

اینٹی کرپشن عدالت کے جج صہیب احمد رومی نے کیس کی سماعت کی۔https://dailyswail.com/2021/02/01/53737/

عدالت نے ملزم بے قصور ہونے کی بنیاد پر درخواست ضمانت منظور کی ۔

تفتیشی افسر نے عدالت کو بتایا کہ ملزم کا دوران تفتش ملزمان سے تعلق ظاہر نہیں ہوا۔

عدالت نے دو لاکھ روپے مچلکوں کے عوض درخواست ضمانت منظور کی

About The Author