دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

لاہور میں خاتون کی مبینہ ٹارگٹ کلنگ کا واقعہ

مقتولہ نائلہ کی نعش پوسٹ مارٹم کے بعد ورثاء کے حوالے کر دی گئی

لاہور میں خاتون کی مبینہ ٹارگٹ کلنگ کا واقعہ

مقتولہ نائلہ کی نعش پوسٹ مارٹم کے بعد ورثاء کے حوالے کر دی گئی۔

گذشتہ روز موٹرسائیکل سوار نامعلوم افراد کی فائرنگ کے باعث قتل ہونے والی نائلہ کی تدفین کر دی گئی۔

پولیس ابھی تک نہ تو خاتون کے قتل کی وجوہات کا ادراک کر سکی ہے۔

نہ ہی قتل کے ملزمان پولیس گرفت میں آ سکے ہیں۔ پولیس کے مطابق مقتولہ خاتون نے دوسری شادی کر رکھی تھی۔https://dailyswail.com/2021/01/14/52486/

مقتولہ کا خاوند فیاض بھی پہلے سے شادی شدہ تھا۔

پولیس نے مقتولہ نائلہ کے شوہر فیاض کو بھی شامل تفتیش کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ مقتولہ نائلہ محکمہ ریلوے میں بطور کلرک نوکری کر رہی تھی۔

About The Author