دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

آل پاکستان فلور ملز ایسوسی ائشن کا گندم کا کوٹہ بڑھانے کا مطالبہ کردیا

پنجاب میں فلور ملز کی کل تعداد نو سو تیس ہے۔ چئرمین فلور ملز ایسوسی ایشن

لاہور:

محکمہ خوراک کی جانب سے پنجاب میں فلور ملز کو پچیس سو ٹن یومیہ گندم فراہم کی جاتی ئے

گندم کا کوٹہ بڑھا کر ستائیس سو ٹن یومیہ کیا جائے۔ چئرمین فلور ملز ایسوسی ایشن عاصم رضا

پنجاب میں فلور ملز کی کل تعداد نو سو تیس ہے۔ چئرمین فلور ملز ایسوسی ایشن

ڈیمانڈ کے مطابق سپلائی کو متوازن کرنے کیلئے گندم کا کوٹہ بڑھانا ناگزیر ہے۔ عاصم رضا

فلور ملز کو گندم چودہ سو پچہتر روپے فی من کے حساب سے فراہم کی جاتی ہے۔ عاصم رضا

About The Author