دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

لاہور میں تیسری چیئرمین واپڈا امیچور گالف چیمپئن شپ کل سے شروع

گالف ٹورنامنٹ میں مختلف شہروں سے تعلق رکھنے والے دو سو اٹھانوے گالفرز حصہ لیں گے

لاہور میں تیسری چیئرمین واپڈا امیچور گالف چیمپئن شپ کل سے شروع ہوگی

چار روزہ ایونٹ کا فائنل راونڈ اتوار کو کھیلا جائیگا

گالف ٹورنامنٹ میں مختلف شہروں سے تعلق رکھنے والے دو سو اٹھانوے گالفرز حصہ لیں گے

ایڈوائزر واپڈا سپورٹس بورڈ کرنل(ر) آصف مہدی نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے بتایا کہ

واپڈا کھیلوں کی ترقی میں اپن بھرپور کردار ادا کر رہا ہے

دو سال قبل گالف ایونٹ کروایا گیا، روان سیزن میں تیسرا ایڈیشن کھیلا جائیگا

کھلاڑیوں کی حوصلہ افزائ کے لیے ہر کیٹگری میں مختلف انعامات رکھے گئے ہیں

About The Author