دسمبر 23, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

کراچی: اے ٹی ایم سے رسید لینے پر بینکوں نے چارجز لاگو کر دیئے

بینکس اے ٹی ایم سے رسید لینے پر سوا دو روپے تک چارجز لے رہے ہیں

کراچی:

اے ٹی ایم سے رسید لینے پر بینکوں نے چارجز لاگو کر دیئے

 بینکس اے ٹی ایم سے رسید لینے پر سوا دو روپے تک چارجز لے رہے ہیں

 اسٹیٹ بینک نے اے ٹی ایم رسید جاری کرنے پر چارجز عائد کرنے کوئی ہدایت نہیں کی۔ ترجمان

بینکس اپنی خدمات کے عوض صارفین سے چارجز لینے میں آزاد ہیں۔ ترجمان

 بینکس جو بھی چارجز عائد کرتے ہیں وہ شیڈول آف چارجز میں شائع ہوتے ہیں۔ ترجمان

About The Author