جنوری 11, 2025

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

ادکارہ وینا ملک کے سابق شوہر اسد خٹک کے خلاف ہتک عزت کا دعوی

عدالت میں اسد خٹک کی جانب سے تاحال جواب جمع نہ کروایا جا سکا

لاہور:

سیشن کورٹ میں ادکارہ وینا ملک کے سابق شوہر اسد خٹک کے خلاف ہتک عزت کا دعوی پر سماعت

 ایڈیشنل سیشن جج یاسر حیات باجوہ نے درخواست پر سماعت کی

عدالت میں اسد خٹک کی جانب سے تاحال جواب جمع نہ کروایا جا سکا

عدالت نے دوبارہ نوٹسز جاری کرتے ہوئے سماعت 18 فروری تک ملتوی کردی

 ادکارہ وینا ملک نے جھوٹے الزامات عائد کرنے پر سابق شوہر پر ہتک عزت کا دعوی دائر کررکھا یے

About The Author