مہنگائی کی شرح میں اضافہ،ادارہ شماریات کی جانب سےہفتہ واررپورٹ جاری
حالیہ ہفتےمیں مہنگائی کی شرح میں صفراعشاریہ53فیصدکااضافہ
مہنگائی کی مجموعی شرح 7.82فیصدتک پہنچ گئی،
ایک ہفتےمیں31اشیائےخوردونوش کی قیمتوں میں اضافہ ریکارڈ،
ایک ہفتےمیں چکن کی فی کلوقیمت میں6روپےکااضافہ،
فی کلوچکن کی قیمت213روپےکی سطح پرپہنچ گئی،
رواں ہفتےدال ماش،دال مسور،مصالحہ جات کی قیمتوں میں اضافہ ہوا،
ایک ہفتےمیں گھی کی قیمتوں میں4روپےتک اضافہ،
رواں ہفتے7اشیاکی قیمتوں میں کمی بھی ہوئی،
ایک ہفتےکےدوران ٹماٹر4روپے،پیازکی قیمت میں ایک روپےکمی ریکارڈ
انڈےایک روپےفی درجن سستےہوگئے،
رواں ہفتےکےدوران دال ماش کی قیمتوں میں کمی آئی،
200
گرام پسی ہوئی سرخ مرچ کی قیمت میں25روپےاضافہ ہوگیا،
11
کلوایل پی جی کاسلنڈر1531روپےسےبڑھ کر1567روپےکاہوگیا،
ایک ہفتےمیں13اشیاضروریہ کی قیمتوں میں استحکام رہا،
ماہانہ17ہزارروپےکمانےوالوں کیلئےمہنگائی کی شرح8.72فیصدتک پہنچ گئی،
17
سے22ہزارکےدرمیان ماہانہ آمدن والوں کیلئےمہنگائی کی شرح8.67 فیصدریکارڈ
اے وی پڑھو
قومی اسمبلی دا تاریخی سیشن ،،26ویں آئینی ترمیم منظور
نیشنل پریس کلب کے انتخابات، جرنلسٹ پینل نے میدان مارلیا، اظہر جتوئی صدر منتخب
ملتان یونین آف جرنلسٹس کے سالانہ انتخابات میں "پروفیشنل جرنلسٹس گروپ” نے میدان مار لیا،