مئی 2, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

ڈیلی میل کی اسٹوری پلانٹڈتھی،مریم اورنگزیب

پہلےمرحلےمیں ہتک عزت کی درخواست پرفیصلہ آگیا،مریم اورنگزیب

ڈیلی میل کی اسٹوری پلانٹڈتھی،مریم اورنگزیب

پہلےمرحلےمیں ہتک عزت کی درخواست پرفیصلہ آگیا،مریم اورنگزیب

ڈیلی میل اسٹوری کےسہولتکارشہزاداکبرتھے،مریم اورنگزیب

اسٹوری سےپہلےڈیوڈروزاورعمران خان کی ملاقات ہوئی،مریم اورنگزیب

شہبازشریف میڈیاٹرائل کی باتیں وزیراعظم ہاوَس میں ہوئیں،مریم اورنگزیب

اسٹوری میں شہبازشریف پرتین الزامات لگائےتھے،مریم اورنگزیب

شہبازشریف پرالزام لگایاگیاکہ زلزلہ زدگان کےفنڈزمیں سےکمیشن لیا،مریم اورنگزیب

شہبازشریف نےکہااگرایک دھیلےکی کرپشن ثابت ہوجائےتووہ سیاست چھوڑدیں گے،مریم اورنگزیب

شہزاداکبرنےیہ اسٹوری لکھوائی،مریم اورنگزیب

کیاشہبازشریف پرجوالزامات لگائےگئےاس کےکوئی ثبوت ہیں،مریم اورنگزیب

یہ لوگ براڈشیٹ میں بریف کیس اورکمیشن لیتےنظرآتےہیں،مریم اورنگزیب

قسمیں کھاکر راناثنااللہ کی گاڑی سےہیروئن برآمدہونےکادعویٰ کیاگیا،مریم اورنگزیب

وہ وقت دورنہیں کہ عوام کاہاتھ اورشہزاداکبرکاگریبان ہوگا،مریم اورنگزیب

آپ خودکبھی بریف کیس اوربراڈشیٹ میں کمیشن لیتےپکڑےجاتےہیں،مریم اورنگزیب
6

سال ہوگئےابھی تک فارن فنڈنگ کیس کافیصلہ نہیں ہوا،مریم اورنگزیب

خودآٹا،چینی چوری کرواوردوسروں پرالزامات لگاوَ،مریم اورنگزیب

%d bloggers like this: