دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

وزیر اعلیٰ بلوچستان کے گوادر کرکٹ سٹیڈیم کیلئے بڑے فیصلے

سٹیڈیم میں شائقین کی گنجائش بڑھانے کیلئے اضافی انکلوژر بنانے کی منظوری

لاہور:

وزیر اعلیٰ بلوچستان کے گوادر کرکٹ سٹیڈیم کیلئے بڑے فیصلے

گوادر کرکٹ سٹیڈیم میں بین الاقوامی معیار کی فلڈ لائیٹس لگانے کی منظوری

سٹیڈیم میں شائقین کی گنجائش بڑھانے کیلئے اضافی انکلوژر بنانے کی منظوری

سینیٹر اسحاق سٹیڈیم گوادر میں ڈیجیٹل سکور بورڈ، میڈیا باکس بھی بنایا جائیگا

سٹیڈیم میں اعلیٰ معیار کی پچز بنانے کیلئے پی سی بی سے تعاون لیا جائیگا

گوادر کو انٹرنیشنل کرکٹ وینیو بنانے کیلئے تمام تر اقدامات کیے جائیں گے: وزیر اعلیٰ بلوچستان

آئی سی سی اور انٹرنیشنل کرکٹ حلقوں کی تعریف حوصلہ افزا ہے: جام کمال خان

وزیر اعلیٰ ہاؤس کوئٹہ میں جام کمال خان کی صدارت میں گوادر ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے گورننگ باڈی کے اجلاس میں فیصلے ہوئے

About The Author