جنوری 10, 2025

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

سیشن کورٹ میں علی ظفر کا میشا شفیع کے خلاف ہتک عزت کا دعوی

گزشتہ سماعت پر علی ظفر کے حامیوں نے نعرے بازی کی ،عفت عمر

سیشن کورٹ میں علی ظفر کا میشا شفیع کے خلاف ہتک عزت کا دعوی

 ادکارہ عفت عمر نے تخفظ کے لیے سکیورٹی مانگ لی

 گزشتہ سماعت پر علی ظفر کے حامیوں نے نعرے بازی کی ،عفت عمر

 علی ظفر کے حامیوں نے بیان واپس لینے کے دباؤ ڈالا ،عفت

 عدالت پروٹیشکں فراہم کرنے کا حکم دے ،استدعا

 اگر واقعہ عدالت میں پیش آیا ہے تو پھر قانون کے مطابق دیکھیں گے ۔فاضل جج

 اگر واقعہ کورٹ روم سے باہر ہوا ہے تو اندراج مقدمے کی درخواست سیشن کورٹ دائر کریں فاضل جج

 عدالت نے درخواست واپس کرنے کا حکم دیتے ہوئے سیشن کورٹ سے رجوع کرنے کا حکم دے دیا

About The Author