موٹروے زیاتی کیس مین پولیس نے ملزمان کیخلاف چالان تیار کرلیا۔۔۔
چالان ایک سو سے زائد صفحات پر مشتمل ہے جس میں چالیس گواہان کو شامل کیا گیا ہے۔۔۔گواہان میں متاثرہ خاتون، مقدمے کا مدعی اور ون فائیو پر کال کرنے والا شخص بھی شامل ہے
موٹروے زیادتی کیس میں لاہور پولیس نے چالان مکمل کرلیا۔۔۔۔ہم نیوز کو موصول چالان کے مندرجات کے مطابق چالان ایک سو سے زائد صفحات پر مشتمل ہے
جس میں چالیس گواہان کو شامل کیا گیا ہے۔۔۔زرائع کے مطابق گواہان میں متاثرہ خاتون، مقدمے کا مدعی اور ون فائیو پر کال کرنے والا شخص بھی شامل ہے،
زرائع کے مطابق سانحے کے وقت موجود 3 بچوں کو گواہوں کی لسٹ میں شامل نہیں کیا گیا،زرائع کے مطابق متاثرہ خاتون نے عابد ملہی اور شفقت کی شناخت پریڈ جوڈیشل مجسٹریٹ کے سامنے کروائی گئی،
چالان مین بتایا گیا کہ متاثرہ خاتون کا تین مرتبہ بیان ریکارڈ کیا گیا۔۔متاثرہ خاتون نے ایک مرتبہ پولیس جبکہ دو مرتبہ جوڈیشل مجسٹریٹ کے سنے بیان ریکارڈ کروایا۔۔۔
چالان کے متن میں بتایا گیا ہے کہ عابد ملہی اور شفقت سے برآمدگی بھی گئی،شفقت نے ڈنڈا بالامستری کے گھر سے برآمد کروایا
جبکہ عابد ملہی نے پستول تھانہ فیکٹری ایریا شیخوپورہ سے برآمد کروائی۔۔۔ پولیس نے عابد ملی اور شفت بگا کا موبائل فون بھی برآمد کیا،زرائع کے مطابق شفقت عرف بگا نے اقبال جرم کا بیان
جوڈیشل مجسٹریٹ رحمان الہی کے روبرو دفعہ ایک سو چونسٹھ کا بیان ریکارڈ کروایا گیا۔۔۔شفقت عرف بگا کے مطابق سانحہ کے وقت خاتون کو تین مرتبہ زیادتی کا نشانہ بنایا۔۔۔۔
شفقت نے بتایا کہ خاتون نے جب انکار کیا تو اسکے تین بچوں جان سے مارنے کی دھمکی دی جس کے بعد اس نے خود کو ہمارے حوالے کردیا۔۔۔۔
عابد ملہی نے پولیس کے تفتیشی افسر کے روبرو ضابطہ فوجداری کی دفعہ ایک سو اکسٹھ کے تحت ریکارڈ کیا گیا۔۔۔۔عابد ملہی نے بتایا کہ خاتون سے لوٹی 1 لاکھ سے زائد کی رقم خرچ کردی، جب روپوش تھا اس دوران ساری رقم خرچ کردی،زرائع کے مطابق عابد ملہی نے
خاتون کے سونے کے کڑے اور اے ٹی ایم بھی برآمد نہیں کروایا۔۔ملزمان نے بتایا جب خاتون نے انکار کیا تو بچوں کو مارنے کی دھمکی دی۔۔۔
عابد ملہی نے خاتون کو دو مرتبہ جبکہ شفقت نے ایک مرتبہ زیادتی کا نشانہ بنایا۔۔۔
زرائع کگ مطابق عابد ملہی اور شفقت کا ڈی این اے میچ کرچکا ہے،
عابد ملہی کے خون کا قطرہ گاڑی ٹوٹے شیشے سے ملا،جب اس کا ڈی این کے گیا تو وہ فورٹ عباس دوہزار تیرہ کے واقعے سے میچ کرگیا تھا،
چالان کے مطابق فورٹ عباس کے مقدمے سے تفتیش کا آغاز ہوا،چالان عدالت میں جمع ہونے کے بعد جیل میں ٹرائل انسداددہشت گردی عدالت کے جج ارشد حسین بھٹہ کریں گے۔۔
جیل ٹرائل میں حکومت کیجانب سے سپیشل پراسکیوٹر وقار عابد، حافظ اصغر اور عبدالجبار پیش ہوں گے۔۔
اے وی پڑھو
قومی اسمبلی دا تاریخی سیشن ،،26ویں آئینی ترمیم منظور
نیشنل پریس کلب کے انتخابات، جرنلسٹ پینل نے میدان مارلیا، اظہر جتوئی صدر منتخب
ملتان یونین آف جرنلسٹس کے سالانہ انتخابات میں "پروفیشنل جرنلسٹس گروپ” نے میدان مار لیا،