مئی 2, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

لاہور میں پابندی کے باوجود پتنگ بازی کا سلسلہ جاری

خونی کھیل پتنگ بازی سے شہریوں کے متاثر ہونے کا سلسلہ نہ تھم سکا

لاہور میں پابندی کے باوجود پتنگ بازی کا سلسلہ جاری ہے

ڈور پھرنے سے ایک موٹر سائیکل سوار زخمی ہو گیا۔۔۔

خونی کھیل پتنگ بازی سے شہریوں کے متاثر ہونے کا سلسلہ نہ تھم سکا

تھانہ ڈیفنس بی کے علاقہ میں ایک اور شہری دور پھرنے سے زخمی ہو گیا

اللہ رکھا نامی شخص موٹر سائیکل پر جاتے ہوئے ڈور گلے پر پھرنے سے

زخمی ہو کر اسپتال جا پہنچا، سی سی پی او لاہور نے واقعہ کا نوٹس لیتے ہوئے ایس پی کینٹ سے رپورٹ طلب کر لی۔۔۔

%d bloggers like this: