دسمبر 23, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

نیب کا رانا ثناءاللہ کی درخواست ضمانت کے لیے لاہور ہائیکورٹ سے رجوع

رانا ثناءاللہ کو گزشتہ برس مارچ میں عبوری ضمانت دی گئی تھی

نیب نے رانا ثناءاللہ کی درخواست ضمانت مقرر کرانے کے لیے تیسری بار لاہور ہائیکورٹ سے رجوع کر لیا

 رانا ثناءاللہ آمدن سے زائد اثاثوں اور منی لانڈرنگ کیس میں لاہور ہائیکورٹ سے عبوری ضمانت پر ہیں

 رانا ثناءاللہ کو گزشتہ برس مارچ میں عبوری ضمانت دی گئی تھی ۔بنچ کی عدم دستیابی کے بعد کیس سماعت کے لیے مقرر نہیں ہو سکا ۔نیب درخواست

 رانا ثناءاللہ کی درخواست ضمانت کو سماعت کے لیے مقرر کیا جائے ۔

 رانا ثناءاللہ کیس میں فریقین کے دلائل سن کر فیصلہ کیا جائے ۔نیب کی لاہور ہائیکورٹ سے استدعا

 نیب نے رانا ثناءاللہ کے خلاف آمدن سے زائد اثاثوں اور منی لانڈرنگ کی تحقیقات شروع کر رکھی ہیں

 نیب نوٹس ملنے پر رانا ثناءاللہ نے لاہور ہائیکورٹ سے عبوری ضمانت لی تھی

About The Author