دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

اسلام آباد ہائی کورٹ نے نئے آرڈیننس کے تحت نئی تعیناتیوں کو روک دیا

اسلام آباد ہائی کورٹ ،فیڈرل میڈیکل ٹیچنگ انسٹیٹیوٹ آرڈیننس کے نفاذ کے خلاف کیس

اسلام آباد ہائی کورٹ ،فیڈرل میڈیکل ٹیچنگ انسٹیٹیوٹ آرڈیننس کے نفاذ کے خلاف کیس

اسلام آباد ہائی کورٹ نے نئے آرڈیننس کے تحت نئی تعیناتیوں کو روک دیا

نئی تعیناتی سے پہلے عدالت کو آگاہ کیا جائے، اسلام آباد ہائی کورٹ

ذوالفقار علی بھٹو یونیورسٹی درخواست میں کو فریق بنانےکی ہدایت

پمز اسپتال کے موجودہ اسٹاف کیخلاف کسی قسم کی کارروائی نہ کرنے کا حکم

درخواست پر فیصلہ آنے تک کسی قسم کی کوئی کارروائی نہ کی جائے، عدالت

کیا آپ سمجھتے ہیں کہ کسی ملازم کو نکال کر نئی بھرتی کی جائے گی؟ عدالت

آج عدالت میں بورڈ آف گورنرز کا کوئی عہدیدار موجود نہیں ، عدالت

بورڈ آف گورنرز عدالتی معاونت کے لیے افسر مقرر کریں، عدالت

کسی بھی نئی تعیناتی سے پہلے عدالت کو آگاہ کریں، عدالت

اسلام آباد ہائی کورٹ نے کیس کی سماعت22 فروری تک ملتوی کردی

About The Author