دسمبر 23, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

خیبرپختونخوا ،سیاحوں کے لئے ٹول فری ہیلپ لائن کا آغاز

ہیلپ لائن ٹورسٹ فیسیلیٹیشن حب کے نام سے 24 گھنٹے فعال ہو گا۔

خیبرپختونخوا میں سیاحوں کی سہولت کے لئے پہلی بار ٹول فری ہیلپ لائن کا آغاز کردیا گیا

1422 ہیلپ لائن ٹورسٹ فیسیلیٹیشن حب کے نام سے 24 گھنٹے فعال ہو گا۔

محکمہ سیاحت کے مطابق سیاح ہیلپ لائن کے ذریعے سیاحتی مقامات، موسم،

ایمرجنسی سروس سمیت دیگر معلومات اب ایک کال پر حاصل کر سکتے ہیں۔

About The Author