مئی 2, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

خواجہ آصف کا جیل میں بی کلاس لینے کیلئے احتساب عدالت سے رجوع

لیگی رہنما اس وقت بھی رکن قومی اسمبلی ہیں، خواجہ آصف نے ایل ایل بی کر رکھا ہے

خواجہ آصف نے جیل میں بی کلاس لینے کیلئے احتساب عدالت سے رجوع کرلیا

آمدن سے زائد اثاثوں کے کیس میں گرفتار سابق وزیر خارجہ خواجہ آصف نے جیل میں سہولیات مانگ

لیںدرخواست گزار نے موقف اپنایا کہ خواجہ آصف سینٹر، منسٹر رہ چکے ہیں

لیگی رہنما اس وقت بھی رکن قومی اسمبلی ہیں، خواجہ آصف نے ایل ایل بی کر رکھا ہے اور انڈر ٹرائل

ملزم ہیں۔
عدالت سے استدعا ہے کہ خواجہ آصف بزرگ شہری ہیں اس لئے انہیں جیل میں دوسرے قیدیوں سے الگ

رکھا جائے

لیگی رہنما کو جیل میں گھر کا کھانا، ہیٹر اور طبی سہولیات فراہم کی جائیں۔

%d bloggers like this: