دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

پنجاب اسمبلی کی زیر تعمیر عمارت کا کام 2 شفٹس میں جاری رکھا جائے: پرویز الہٰی

سپیکر پنجاب اسمبلی چودھری پرویز الٰہی کی زیر صدارت پنجاب اسمبلی کی زیر تعمیر بلڈنگ کیپراگریس کے جائزہ کیلئے اعلیٰ سطحی اجلاس کا انعقاد ہو

پنجاب اسمبلی کی زیر تعمیر عمارت کا کام 2 شفٹس میں جاری رکھا جائے: پرویز الہٰی

سپیکر پنجاب اسمبلی چودھری پرویز الٰہی کی زیر صدارت پنجاب اسمبلی کی زیر تعمیر بلڈنگ کی

پراگریس کے جائزہ کیلئے اعلیٰ سطحی اجلاس کا انعقاد ہوا

جس میں سیکرٹری پنجاب اسمبلی محمد خان بھٹی، ڈی جی پارلیمانی امور عنایت اللہ لک

سیکرٹری کوآرڈی نیشن رائے ممتاز حسین بابر، سیکرٹری فنانس عبداللہ سنبل

سیکرٹری سی اینڈ ڈبلیو کیپٹن (ر) اسد، نیشنل کالج آف آرٹس کے نمائندوں کے علاوہ تعمیراتی اداروں کے

حکام نے شرکت کی۔

About The Author