حکومت نے اسلام آباد کے ایف نائن پارک کے عوض قرض حاصل کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔۔۔
750 ایکٹر پر مشتمل پارک کے عوض سکوک بانڈز جاری کئے جائیں گے
وفاقی کابینہ اراضی کے بدلے سکوک بانڈز جاری کرنے کی منظوری آئندہ اجلاس میں دے گی
وزارت خزانہ کی سمری وفاقی کابینہ کے ایجنڈے میں شامل کر لی گئی ہے ۔۔۔
وفاق کے ترقیاتی ادارہ سی ڈی اے سے این او سی بھی حاصل کرلیا گیا ہے ۔۔
قرض کی مالیت کا تعین کابینہ کی منظوری کے بعد کیا جائے گا۔
سکوک بانڈ ملک اور ملک سے باہر مارکیٹ میں جاری کئے جائیں گے۔
یہ قرض تین بنکوں کے کنسورشیم کے ذریعے حاصل کیا جائے گا
اے وی پڑھو
قومی اسمبلی دا تاریخی سیشن ،،26ویں آئینی ترمیم منظور
نیشنل پریس کلب کے انتخابات، جرنلسٹ پینل نے میدان مارلیا، اظہر جتوئی صدر منتخب
ملتان یونین آف جرنلسٹس کے سالانہ انتخابات میں "پروفیشنل جرنلسٹس گروپ” نے میدان مار لیا،