مئی 2, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

حکومت کا اسلام آباد کے ایف نائن پارک کے عوض قرض حاصل کرنے کا فیصلہ

وفاقی کابینہ اراضی کے بدلے سکوک بانڈز جاری کرنے کی منظوری آئندہ اجلاس میں دے گ

حکومت نے اسلام آباد کے ایف نائن پارک کے عوض قرض حاصل کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔۔۔

 750 ایکٹر پر مشتمل پارک کے عوض سکوک بانڈز جاری کئے جائیں گے

وفاقی کابینہ اراضی کے بدلے سکوک بانڈز جاری کرنے کی منظوری آئندہ اجلاس میں دے گی

وزارت خزانہ کی سمری وفاقی کابینہ کے ایجنڈے میں شامل کر لی گئی ہے ۔۔۔

وفاق کے ترقیاتی ادارہ سی ڈی اے سے این او سی بھی حاصل کرلیا گیا ہے ۔۔

قرض کی مالیت کا تعین کابینہ کی منظوری کے بعد کیا جائے گا۔

سکوک بانڈ ملک اور ملک سے باہر مارکیٹ میں جاری کئے جائیں گے۔

یہ قرض تین بنکوں کے کنسورشیم کے ذریعے حاصل کیا جائے گا

%d bloggers like this: