دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

لاہور شہر میں پولیو کے ماحولیاتی نمونے ایک دفعہ پھر مثبت

آؤٹ فال روڈ اور بند روڈ کے علاقوں میں پولیو کے نمونے پازیٹو آئے ہیں

شہر میں پولیو کے ماحولیاتی نمونے ایک دفعہ پر مثبت آ گئے

آؤٹ فال روڈ اور بند روڈ کے علاقوں میں پولیو کے نمونے پازیٹو آئے ہیں

بار بار کی پولیو مہم کے باوجود ،، لاہور کو مرض سے پاک نہ کیا جا سکا۔

آؤٹ فال اور بند روڈ پر پولیو کے ماحولیاتی نمونے مثبت آ گئے۔

گذشتہ سال نومبر میں دو سال کے بعد آؤٹ فال روڈ پر موحولیاتی نمونے نیگیٹو آئے تھے۔

دسمبر اور جنوری میں لیے گئے نمونے ایک دفعہ پھر مثبت آ گئے ۔

سی ای او لاہور ڈاکٹر صدیق کہتے ہیں کہ شہر کے کچھ علاقے ہائی رسک ہیں

جہاں سے بدستور نمونے مثبت آ رہے ہیں.

آوٹ فال رو اور بند روڈ کے علاقوں سے گذشتہ کئی سالوں سے مثبت نمونے آ رہے ہیں.

ہائی رسک علاقوں میں مزید پولیو مہم کی جائے گی.

About The Author