دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

اینٹی کرپشن پنجاب کا انوکھا کارنامہ

انیس سال پرانے کیس میں ایک شخص کو نامزد کر دیا

اینٹی کرپشن پنجاب کا انوکھا کارنامہ سامنے آ گیا

انیس سال پرانے کیس میں ایک شخص کو نامزد کر دیا

وقوعہ کے وقت ملزم کی عمر صرف گیارہ برس تھی، عدالت نے ملزم کی ضمانت منظور کر لی۔۔۔

محکمہ اینٹی کرپشن نے میاں اخلاق گڈو کے بیٹے میاں معراج الہٰی کو انیس سال پہلے کی کیس میں نامزد کیا،، جس پر ملزم نے اینٹی کرپشن عدالت سے رجوع کیا،

 درخواست میں موقف اختیار کیا کیا کہ دو یزار ایک کے معاملہ کی دو ہزار میں ایف آئی آرتبادرجہوئیجب مدعی کا قریبی رشتہ دار عبدالسلام عارف ڈائریکٹر تعینات ہوا،

شکایت کنندہ نے قریبی عزیز کی اینٹی کرپشن میں تعیناتی کا فائدہ اٹھایا، وقوعی کے وقت ملزم کی عمر صرف گیارہ برس تھی، عدالت نے معراج الہی کی ضمانت منظور کرتے ہوئے

ریمارکس دیے ہیں کہ ڈی جی اینٹی کرپشن ایسے افسران کی تعیناتی پر غور کریں جو ادارے کیلئ

ے شکوک و شبہات پیدا کرتے ہیں،، عدالت نے ڈی جی اینٹی کرپشن کو ڈائریکٹر ویجیلینس کی تعیناتی پر ازسر نو غور کرنے کا حکم دیا ہے۔۔۔

About The Author