دسمبر 23, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

کووڈ ٹیسٹنگ سے پہلے سمارٹ واچ کورونا کی تشخیص کرے گی

ایک ہفتے بعد پی سی آر ٹیسٹ سے کووڈ 19 کی تشخیص ہوئی

کووڈ ٹیسٹنگ سے پہلے سمارٹ واچ کورونا کی تشخیص کرے گی

 امریکی تحقیق میں دریافت کیا گیا ہے کہ ایپل واچ دل کی دھڑکن کی رفتار میں

معمولی تبدیلیوں کو شناخت کرکے کورونا وائرس کا عندیہ بیماری ظاہر ہونے سے ایک ہفتہ قبل دے سکتی ہے،، 298 طبی ورکرز کے  گروپ پر تجربے  میں

ایپل واچز سے ایسے افراد کی دھڑکنوں کی رفتار میں نمایاں تبدیلیاں دریافت ہوئیں جن میں

ایک ہفتے بعد پی سی آر ٹیسٹ سے کووڈ 19 کی تشخیص ہوئی۔

کمپنی کی جانب سے کورونا کی تشخیص کرنے والے  کاسٹیوم ویئرایبل ڈیوائس کو بھی تیار کیا

About The Author