دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

لاہور کو کچرے سے پاک کرنے کی ڈیڈ لائن گزر گئی

جابجا پھیلا کوڑا تعفن پھیلانے کے ساتھ ساتھ وبائی امراض کے پھیلاؤ کا سبب بھی بن رہا ہے

لاہور کو کچرے سے پاک کرنے کی ڈیڈ لائن گزر گئی

لیکن شہر کی صفائی میں بہتری نہ آسکی ۔۔ گلیوں اور بازاروں میں کوڑے کے ڈھیر شہریوں کے لئے پریشانی کا باعث بن رہے ہیں

باغوں کے شہر لاہور کو نظر لگ گئی ،، جابجا پھیلا کوڑا تعفن پھیلانے کے ساتھ ساتھ وبائی امراض کے پھیلاؤ کا سبب بھی بن رہا ہے ۔ حکومتی دعوں کے مطابق بیس ہزار ٹن سے زائد کوڑا اٹھا لیا گیا ہے

کوڑے کے باعث آمد و رفت سے پریشان شہری کہتے ہیں کہ حکومت معاملے پر سنجیدگی سے نوٹس لے

،، باقاعدگی سے کوڑا اٹھانے کا بندوبست کیا جائے

واکس پاپس ۔۔ کئی کئی روز تک کوڑے کے ڈھیر لگے رہتے ہیں

بیماریوں بھلنے کا خدشہ ہے ، حکومت کو ترجیحی بنیادوں پر کام کرنا ہوگا

لاہور میں صفائی کے ذمہ دار ادارے ایل ڈبلیو ایم سی کی جانب سے منتخب شاہراہوں پر صفائی آپریشن جاری ہے

شہریوں کو بھی اس بات کی تلقین کی جا رہی ہے کہ کچرا کوڑا دان سے باہر نہ پھیکا جائے

About The Author