مارچ 28, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

بیچلر کی دو سال کی ڈگری کا نام تبدیل کر کے ایسوسی ایٹ ڈگری کر دیا گیا

غیر نصابی سرگرمیوں میں سوشل کلبز، کھیلوں جیسی سرگرمیوں میں حصہ لینا لازمی ہوگا

: چئیرمین ایچ ای سی طارق بناتی کی پریس کانفرنس

انڈر گراجیویٹ اور پی ایچ ڈی پالیسی کے حوالہ سے بات کریں گے

ہمیں ڈگری کی ویلیو بڑھنے کی فکر ہے

تعلیم کا مقصد ہے کہ جو بھی کام کیا جائے اس میں کامیاب ہو جائیں

انڈر گراجیویٹ تعلیم کے حوالہ سے کہی مسئلہ سامنے آئے

انڈر گراجیویٹ تعلیم میں پریکٹیکل کامپیٹنسی کو شامل کیا گیا ہے

طلباء کے لئے پریکٹیکل کے طور پر انٹرنشپ لازمی قرار دی ہے

طلباء اپنے شہر میں رہ کر ان پیڈ انٹرنشپ کریں گے

طلباء کو غیر نصابی سرگرمیوں میں حصہ لینا لازمی ہوگا

غیر نصابی سرگرمیوں میں سوشل کلبز، کھیلوں جیسی سرگرمیوں میں حصہ لینا لازمی ہوگا

جنرل ایجوکیشن لینا بھی لازمی ہوگا

جنرل ایجوکیشن میں کونٹیٹیو اور کولیٹیٹو تعلیم لینا لازمی ہوگی

 کافی لوگوں کو ڈگری حاصل کرنے کے بعد دقت کا سامنا ہے

ایجوکیشن سسٹم اور انڈسٹری میں مس میچ ہے

انڈر گریجویٹ ڈگری میں پریکٹیکل نالج کی کمی کی شکایت ہے

پریکٹیکل کمپیٹینسی کو ڈگری میں شامل کر دیا ہے

انڈر گریجویٹ ڈگری کے لیے 9 ہفتوں کی انٹرنشپ لازمی قرار دے دی ہے

 کریڈٹ بیس سسٹم کو لاگو کر دیا گیا ہے

بیچلر کی دو سال کی ڈگری کا نام تبدیل کر کے ایسوسی ایٹ ڈگری کر دیا گیا ہے

 پی ایچ ڈی طلباء کے لئے پالیسی:

اب انڈر گراجیوٹ تعلیم حاصل کر کے سیدھا پی ایچ ڈی میں داخلہ لیا جا سکے گا

پروفیسرز نہ ہونے کے باوجود پی ایچ ڈی میں داخلے دئیے گئے

50 فیصد کورسز یونیورسٹی کے اندر اور ریگولر پروفیسرز ہونا لازمی ہوگا

پی ایچ ڈی میں ایم ایس ایم فل کی شرط ختم کر دی ہے

بی ایس کے بعد براہ راست پی ایچ ڈی میں داخلہ لے سکتے ہیں

%d bloggers like this: