دسمبر 23, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

نیا پاکستان ایل ڈی اے اپارٹمنٹس کی تعمیر میں اہم پیشرفت

اپارٹمنٹس کی تعمیر ابتدائی ڈیزائن اور ماسٹر پلاننگ مکمل کر لی گئی

نیا پاکستان ایل ڈی اے اپارٹمنٹس کی تعمیر میں اہم پیشرفت

10 ارب روپے کی لاگت سے چار ہزار اپارٹمنٹس کی تعمیر کا فیصلہ کرلیاگیا

وائس چئرمین ایل ڈی اے شیخ محمد عمران کے مطابق پارٹمنٹس منصوبے کا پی سی ون اور ماسٹر پلان منظور کر لیا گیا ہے

اپارٹمنٹس کی تعمیر ابتدائی ڈیزائن اور ماسٹر پلاننگ مکمل کر لی گئی

اپارٹمنٹس پراجیکٹ میں ساٹھ فیصد سے زیادہ کھلے اور سر سبز علاقے بنائے جائیں گے جبکہ اپارٹمنٹس میں کمرشل ٹرانسپورٹ کا مربوط نظام بھی وضع کیا جائیگا

کمیونٹی جم و صحت سمیت ہر اپارٹمنٹ کے لئے وقف شدہ پارکنگ لازم اور کمیونٹی اسکول سمیت ڈسپنسری کی سہولت بھی دی جائے گی

نیا پاکستان اپارٹمنٹس میں زیر زمین بجلی کی فراہمی کو یقینی بنایا جائے گا

ڈائریکٹر جنرل ایل ڈی اے کی متعلقہ حکام کو ترقیاتی کام برق رفتاری سے مکمل کرنے کی ہدایت کردی

About The Author