دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

سیشن کورٹ گوجرانوالہ میں حرام پرندے شہریوں کو کھلانے سے متعلق کیس

عدالت نے جرمانے کی عدم ادائیگی پر ملزمان کو مزید 5 دن کی سزا کا حکم دیدیا

سیشن کورٹ گوجرانوالہ میں حرام پرندے شہریوں کو کھلانے سے متعلق کیس

عدالت نے ملزمان کو 10 ،10 ہزار روپےجرمانہ اور8دن قید کی سزا سنا دی

ضبط کیے گئے ذبح پرندے اور گوشت تلف کرنے کے احکامات جاری

عدالت نے جرمانے کی عدم ادائیگی پر ملزمان کو مزید 5 دن کی سزا کا حکم دیدیا

عدالت کی جانب سے 13 دن سزا کے حکم پر تینوں ملزمان کو جیل منتقل کردیاگیا

About The Author