دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

ہزارہ یونیورسٹی میں طالبات کے بناؤ سنگھار پر پابندی

میل اسٹوڈنٹس کا لمبے بال اورفینسی ڈیزائن کی داڑھی رکھنے پر بھی پابندی

ہزارہ یونیورسٹی میں طالبات کے بناؤ سنگھار پر پابندی

جامعہ کے اندر طالبات میک اپ اور جیولری کے استعمال پر پابندی لگادی گئی

طلباو طالبات یونیورسٹی میں شرٹ اور فٹ جینز بھی پہن کر نہیں آسکتے ۔ یونیورسٹی اکیڈیمک کونسل کا فیصلہ

میل اسٹوڈنٹس کا لمبے بال اورفینسی ڈیزائن کی داڑھی رکھنے پر بھی پابندی ۔

یونیورسٹی سٹاف بھی ٹائٹ جینز اور جیولری ڈیوٹی کے دوران نہیں پہن سکتے ۔

تمام طلبہ یونیورسٹی کے اندر ضابطہ اخلاق کا خیال رکھیں بصورت دیگر کارروائی ہوگی ۔ یونیورسٹی انتظامیہ

About The Author