وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں پولیس اہلکاروں کی فائرنگ سے نوجوان قتل
انسداد دہشتگردی سکواڈ کے ملازمین نے گاڑی کے ٹائر کے بجاے شہری کو ہی فائر مار دیے
پولیس کی وقوعہ کے متعلق ابتدائی رپورٹ
رات دو بجے کے قریب ایچ تیرہ میں گھر میں 4 یا 5 افراد کے داخل ہونے کی اطلاع موصول ہوئی،پولیس ذرائع
پولیس ٹیم موقع پر پہنچی تو کالے شیشوں والی مشکوک گاڑی آتی دکھائی دی، پولیس ذرائع
گاڑی روکنے کے اشارے پر22 سالہ نوجوان نے گاڑی سرینگر ہائی وے پر بھگا دی،ذرائع
گاڑی کا تعاقب کرنے میں پولیس اہلکاروں نے فائرنگ کر دی،
پولیس کی فائرنگ سے نوجوان جاں بحق،پانچوں اہلکاروں کو تحویل میں لے لیا گیا،
قتل ہونے والے نوجوان کا پوسٹ مارٹم کر لیا گیا، ترجمان پمز وسیم خواجہ
نوجوان کو گولیاں سامنے سے ماری گئیں ،
نوجوان کا نام اسامہ ندیم ہے ، نوجوان ورچول یونیورسٹی کا طالبعلم تھا
اے وی پڑھو
قومی اسمبلی دا تاریخی سیشن ،،26ویں آئینی ترمیم منظور
نیشنل پریس کلب کے انتخابات، جرنلسٹ پینل نے میدان مارلیا، اظہر جتوئی صدر منتخب
ملتان یونین آف جرنلسٹس کے سالانہ انتخابات میں "پروفیشنل جرنلسٹس گروپ” نے میدان مار لیا،