دسمبر 23, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

کراچی میں فیکٹری میں ہونےوالےدھماکے میں مالک کادعویٰ غلط ثابت ہوا

فیکٹری مالک نے دھماکے کو تخریب کاری قرار دیا تھا۔

نیوکراچی میں فیکٹری میں ہونےوالےدھماکے میں مالک کادعویٰ غلط ثابت ہوا

تئیس دسمبر 2020کونیوکراچی میں فیکٹری میں دھماکے کی لیبارٹری رپورٹ نے فیکٹری مالک کا دعویٰ غلط ثابت کردیا۔

رپورٹ کے مطابق بارودی مواد کے کوئی شواہد نہیں ملے۔ پولیس رپورٹ کے مطابق بھی دھماکا گیس لیکج کے باعث پیش آیا تھا۔

فیکٹری مالک نے دھماکے کو تخریب کاری قرار دیا تھا۔

فیکٹری مالک نےرپورٹ کومستردکرتے ہوئےفیکٹ فائنڈنگ کمیٹی بنانےکی درخوست کردی۔حادثے میں دس افراد جاں بحق اور پچیس سے زائد زخمی ہوئے

About The Author