دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

لاہور پولیس کا تین ماہ کی کارکردگی پر گیلپ سروے کروانے کا فیصلہ

سی سی پی او لاہور محمد عمر شیخ نے گیلپ پاکستان کو سروے کےلیے درخواست کر دی

لاہور پولیس کا تین ماہ کی کارکردگی پر گیلپ سروے کروانے کا فیصلہ

 سی سی پی او لاہور محمد عمر شیخ نے گیلپ پاکستان کو سروے کےلیے درخواست کر دی، ترجمان لاہور پولیس

گیلپ پاکستان لاہور پولیس کی تین ماہ کی کارکردگی پر تقابلی رپورٹ تیار کرے، ترجمان لاہور پولیس

پولیس رویوں میں تبدیلی اور شہریوں کا پولیس پر اعتماد کےحوالے سے سروے کیا جائے گا، ترجمان لاہور پولیس

پولیس کی خامیوں پر بھی سروے رپورٹ تیار کرنے کی درخواست، ترجمان لاہور پولیس

تین ماہ کے دوران شہریوں کی دادرسی کے حوالے سے بھی رپورٹ تیار کرنے کی درخواست،، ترجمان لاہور پولیس

گیلپ سروے کروانے کا مقصد پولیس میں تین ماہ کے دوران تبدیلی اور ورکنگ میں بہتری کے اصل حقائق کو جاننا ہے، ترجمان لاہور پولیس

About The Author