سال دو ہزار بیس میں فیشن کی چکا چوند روشنیاں بھی ماند پڑی رہیں
ریمپ پر حسینائوں نے جلوے بکھیرے اور نہ ہی سجنے سنورنے کے شوقین شہریوں کے لئے فیشن نمائشوں کا انعقاد ممکن ہو سکا
سال دو ہزار بیس میں کورونا نے فیشن کی دنیا کی رونقیں بھی چھین لیں ،، سال کے سارے بڑے فیشن شوز اور فوٹوشوٹس منعقد نہ ہو سکے
نت نئے ملبوسات کی تیاری اور خرید و فروخت کا کم بھی شدید متاثر ہوا
ڈیزائنرز کا کہنا ہے کہ سال بھر فیشن کی دنیا میں ویرانی کا عالم رہا
لیکن پرامید ہیں کہ دو ہزار اکیس انڈسٹری کی ترقی اور گہما گہمی کا سال ثابت ہوگا
ایش ،، فیشن ڈیزائنر ،، دو ہزار بیس میں انڈسٹری بہت متاثر ہوئی
برائیڈل سیزن بھیخاموشی سے گزرتا جا رہا ہے
فیشن کے دلدادہ افراد رنگوں اور روشنیوں کے ماند پڑ جانے پر اداس تو ہیں لیکن آئندہ سال کےhttps://dailyswail.com/2020/06/22/36370/
لئے رونقیں لوٹ آنے کی توقع رکھتے ہیں
دوہزار بیس میں ہمارے پسندیدہ ڈیزائنرز کے شوز نہِں ہوئے ، اور نہ ہی شاپنگ کا مزا آیا ،، امید رکھتے ہیں کہ اچھے دن واپس آنے والے ہیں
انڈسٹری کے بحران پر ملازمین بھی مالی مشکلات کا شکار ہیں ،، ساتھ ہی ،، پرعزم ہیں کہ جلد صورت حال بدلے گی اور دو ہزار اکیس میں فیشن کے افق پر روشن ستارے جگمکائیں گے
اے وی پڑھو
قومی اسمبلی دا تاریخی سیشن ،،26ویں آئینی ترمیم منظور
نیشنل پریس کلب کے انتخابات، جرنلسٹ پینل نے میدان مارلیا، اظہر جتوئی صدر منتخب
ملتان یونین آف جرنلسٹس کے سالانہ انتخابات میں "پروفیشنل جرنلسٹس گروپ” نے میدان مار لیا،