نومبر 6, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

رواں سال کورونا وبا کی وجہ سے تعلیمی نظام درہم برہم ہو کر رہ گیا

آن لائن تعلیم طلباء کیساتھ والدین کے لیے بھی در سر بنی رہے

رواں سال کورونا وبا کی وجہ سے تعلیمی نظام درہم برہم ہو کر رہ گیا۔

چھ ماہ سے زائد عرصے تک طلباء گھروں میں بیٹھے رہے تو آن لائن تعلیم طلباء کیساتھ والدین کے لیے بھی در سر بنی رہی
کورونا وباء کی وجہ سے 13 مارچ 2020 کو حکومت نے تمام تعلیمی ادار بند کرتے ہوئے

کرونا ویکسین خریداری روکنے کی درخواست قابل سماعت ہونے پر فیصلہ محفوظ

آن لائن کلاسز کا فیصلہ
ملک کے بیشتر علاقوں میں انٹرنیٹ کی تیز رفتار سہولت نہ ہونے کی وجہ سے

طلباء کو شدید مشکلات کا سامنا رہا۔
چھ ماہ بعد 15 ستمبر کو مرحلہ وار سکول کھولے گئے

لیکن کورونا کی نئی خطرناک لہر نے حکومت کو 26 نومبر سے ایک بار پھر تعلیمی ادارے بند کرنے پر مجبور کر دیا۔

About The Author