نومبر 5, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

لاہور میں کڑاکے کی ٹھنڈ نے چولہے بھی ٹھنڈے کر دیے

خواتین کو امور خانہ داری نمٹانے میں مشکلات کا سامنا ہے

لاہور میں کڑاکے کی ٹھنڈ نے چولہے بھی ٹھنڈے کر دیے

گیس کا بحران شدت اختیار کر گیا

خواتین کو امور خانہ داری نمٹانے میں مشکلات کا سامنا ہے، اکثر شہری ناشتہ کئے بغیر ہی دفاتر جانے پر مجبور ہیں

سردی کی شدت بڑھتے ہی گھریلو صارفین کے لئے گیس کی قلت پیدا ہو گئی

کہیں پریشر کم ہے تو کہیں گیس مکمل طور پر غائب

صبح کے وقت دفاتر جانیوالے شہریوں کا کہنا ہے

اکثر ناشتے کے بغیر گھر سے نکلنا پڑتا ہے

گرمی میں بجلی نہیں ہوتی اور سردی میں گیس
کمرشل صارفین بھی مشکلات کا شکار ہیں

ان کا کہنا ہے کہ گیس نہ ہونے پر سلنڈر استعمال کر رہے ہیں

کبھی لکڑیاں تو کبھی سلنڈر کا ستعمال کرتے ہیں
حکام کے مطابق گھریلو صارفین کو گیس کی فراہمی یقینی بنانے کے لئے

,پنجاب بھر کے سی این جی اسٹیشنز کو گیس سپلائی بند کر دی گئی ہے

About The Author