دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

کوئٹہ :بلوچسان نیشنل پارٹی کے رہنماء حاجی جان محمد گرگناڑی بازیاب

قومی اسمبلی آغا حسن بلوچ نے پارٹی رہنماء کی بازیابی کی تصدیق کردی

کوئٹہ :بلوچسان نیشنتل پارٹی کے رہنماء حاجی جان محمد گرگناڑی بازیاب ہوگئے وہ آج صبح اپنے گھر پہنچ گئے –

کے بعد بلوچستان نیشنل پارٹی نے آج ہونے والی پہہ جام ہڑتال کی کال واپس لے لی ہے – جو بی این پی نے جان محمدگرگناڑی کے اغواء کے بعد دی تھی –

بلوچستان کا جزیرہ، چرنا کا سودا۔۔۔ بیبرگ بلوچ

کوئٹہ سے

بلوچستان نیشنل پارٹی کے رہنماء حاجی جان محمد گرگناڑی صبح 6 بجےبازیاب ہوکر وڈھ میں واقع اپنے گھر پہنچ گئے –

قومی اسمبلی آغا حسن بلوچ نے پارٹی رہنماء کی بازیابی کی تصدیق کردی اور کہا ہے کہ بی این پی کی جانب سے آج کی پہہ جام ہڑتال کی کال واپس لیا گیا ہے –

اور بلوچستان کے قومی شاہراہوں پر پہیہ جام ہڑتال نہیں ہوگی,
واضع رہے کہ بی این پی کے مرکزی رہنما جان محمد گرگناڑی کو جمعرات کے روز خضدار کے علاقے وڈھ سے نامعلوم افراد کے ہاتھوں اغواء ہوے تھے جس پر بی این پی

نے 22 دسمبر سے صوبے کے تمام قومی شاہراہوں پر پہہ جام ہڑتال کی کال دے رکھی تھی – اور بلوچستان میں پی ڈی ایم نے پہہ جام ہڑتال کی حمایت کا اعلان کرتے

ہوے بھر پور ساتھ دینے کا اعلان کیا تھا

About The Author