دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

سندھ اور بلوچستان اسمبلی کی خالی نشستوں پر ضمنی انتخاب کا شیڈول جاری

امیدوار کاغذات نامزدگی 23 سے 28 دسمبر تک حاصل کر سکیں گے

الیکشن کمیشن نے سندھ اور بلوچستان اسمبلی کی خالی نشستوں پر

،ضمنی انتخاب کا شیڈول جاری کر دیاپی ایس 43 سانگھڑ ، 88 ملیر اور بلوچستان اسمبلی کے حلقہ پی بی 20 میں ضمنی انتخاب

16فروری کو و گ
امیدوار کاغذات نامزدگی 23 سے 28 دسمبر تک حاصل کر سکیں گے،

الیکشن کمیشن
امیدواروں کے کاغذات نامزدگی کی اسکروٹنی 4 جنوری تک کی جائے گی،

الیکشن کمیشن نے اراکین قومی اسمبلی کے اثاثوں کی تفصیلات جاری کردیں

الیکشن کمیشن

ریٹرننگ افسران کے فیصلوں کو امیدوار ایپلٹ ٹریبونل میں 8 جنوری تک چیلنج کر سکیں گے
امیدواروں کی حتمی فہرست 16 جنوری کو جاری کی جائے گی،الیکشن کمیشن

About The Author