کراچی: چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ استعفے ہمارا ایٹم بم ہیں ، استعمال کب کرنا ہے ،مل کر طے کریں گے۔
بلاول بھٹو زرداری نے آج قائد حزب اختلاف شہباز شریف سے کوٹ لکھپت جیل میں ملاقات کی ہے جس میں سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
بعد ازاں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ اکتیس دسمبر کو ارکان اسمبلی استعفے جمع کرائیں گے۔
انہوں نے کہا کہ ملک کو کرائسز سے نکالنا ہے تو وزیراعظم کو گھر جانا ہو گا ، موجودہ صورتحال میں ڈائیلاگ نہیں ہوسکتے ، مخالفین کو جیلوں میں ڈالنے سے ملک نہیں چلتے۔
اے وی پڑھو:
پی ڈی ایم نے حکومت کو 31جنوری تک مستعفی ہونے کی تاریخ دیدی
سینے جھوکاں دیدیں دیرے(13)۔۔۔ نذیر لغاری
سینے جھوکاں دیدیں دیرے(12)۔۔۔ نذیر لغاری
سینے جھوکاں دیدیں دیرے(11)۔۔۔ نذیر لغاری
سینے جھوکاں دیدیں دیرے(10)۔۔۔ نذیر لغاری
سینے جھوکاں دیدیں دیرے(9)۔۔۔ نذیر لغاری
سینے جھوکاں دیدیں دیرے(8)۔۔۔ نذیر لغاری
سینے جھوکاں دیدیں دیرے(7)۔۔۔ نذیر لغاری
اے وی پڑھو
ریاض ہاشمی دی یاد اچ کٹھ: استاد محمود نظامی دے سرائیکی موومنٹ بارے وچار
خواجہ فرید تے قبضہ گیریں دا حملہ||ڈاکٹر جاوید چانڈیو
راجدھانی دی کہانی:پی ٹی آئی دے کتنے دھڑےتے کیڑھا عمران خان کو جیل توں باہر نی آون ڈیندا؟