دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

اسلام آباد ہائیکورٹ نے چڑیا گھر توہین عدالت کیس کا فیصلہ محفوظ کر لیا

چِڑیا گھر کہیں بھی ہو اس کی حیثیت حراستی کیمپ جیسی ہے

اسلام آباد ہائیکورٹ نے چڑیا گھر توہین عدالت کیس کا فیصلہ محفوظ کر لیا۔

چِڑیا گھر حراستی کیمپس ہیں، جانوروں کو کسی بھی دوسرے چِڑیا گھر منتقل نہ کیا جائے

چِڑیا گھر کہیں بھی ہو اس کی حیثیت حراستی کیمپ جیسی ہے

وزیراعظم کی جانوروں کیساتھ تصویریں عدالتی فیصلے کی تائید کرتی ہیں

چیف جسٹس اطہر من اللہ
وزیراعظم کی یہ تصاویر جانوروں کیساتھ سلوک سےمتعلق فیصلے کی حمایت کرتی ہیں، عدالت

About The Author