دسمبر 23, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

اچھی کہانی ملی تو پاکستانی انڈسٹری میں ضرور کام کروں گا،انگین التان

ترک اداکار پاکستان کے قدرتی حسن اور تاریخی عمارات سے متاثر نظر آئے

اچھی کہانی ملی تو پاکستانی انڈسٹری میں ضرور کام کروں گا،، مشہور ڈرامہ سیریل ارطغرل غازی کے مرکزی کردار انگین التان کہتے ہیں

معلوم ہے پاکستان کے عوام ان سے بہت پیار کرتے ہیں

ترک ڈرامہ ارطغرل غازی کے ہیرو، انگین التان مختصر دورہ پر پاکستان میں موجود، لاہور میں میڈیا سے گفتگو میں مہمان فن کار نے پاکستانیوں کی محبت

اور ڈرامہ آن ائیر کرنے کی اجازت دینے پر وزیراعظم کا شکریہ ادا کیا
انگین التان، ترک فن کار

ترک اداکار پاکستان کے قدرتی حسن اور تاریخی عمارات سے متاثر نظر آئے، اور ان مقامات کی سیر کی خواہش بھی ظاہر کی
انگین التان، ترک فن کار

انگین التان نے پاکستانی انڈسٹری میں اچھا کردار ملنے پر کام کی حامی بھری اور لاہور لاہور اے کا نعرہ بھی لگایا
انگین التان، لاہور لاہور اے

ارطغرل غازی ڈرامہ سے متعلق التان کا کہنا تھا کہ اس سیریل کیلئے بہت محنت کی

جس کا صلہ لوگوں گی محبت کی صورت میں مل رہا ہے۔

About The Author