اسلام آباد میں کورونا کے پھیلائو کی بڑی وجہ عزیزواقارب کی ایک دوسرے سے ملاقاتیں۔۔۔
تعلیمی ادارے۔۔دفاتر اور سیاحت نکلی۔۔۔۔۔وجوہات پرریسرچ سٹڈی رپورٹ تیارکرلی گئی۔۔۔۔
ڈی ایچ اوآفس کی جانب سے تیارکی گئی رپورٹ میں میں گزشتہ 101 روز کی تفصیلات شامل ہیں۔۔۔۔4 ہزار 965 کیسز تحقیق کا حصہ تھے۔۔۔
اسلام آباد میں ایک ہزار 720 کیسز عزیز و اقارب۔۔۔۔792 تعلیمی اداروں۔۔۔694 سیروسیاحت۔۔۔631 دفاتراور 532 اسپتالوں سے پھیلے۔۔
اسلام آباد کی مارکیٹس 2 کورونا کیسز کے پھیلائو کی وجہ بنیں۔۔۔
اسلام آباد میں 26اگست سے 4 دسمبرتک 16 ہزار 430 کیس رپورٹ ہوئے۔۔
اے وی پڑھو
قومی اسمبلی دا تاریخی سیشن ،،26ویں آئینی ترمیم منظور
صحت عامہ سے متعلقہ کمانڈ، کنٹرول، اور کمیونیکیشن کی صلاحیتوں کو بہتر بنانے کے لئے قومی ادارہ صحت میں ورکشاپ
نیشنل پریس کلب کے انتخابات، جرنلسٹ پینل نے میدان مارلیا، اظہر جتوئی صدر منتخب