ڈی جے بٹ کو چوبیس گھنٹے بعد رہائی مل گئی
عدالت نے ملزم کی ضمانت منظور کر لی، ڈی جے بٹ کہتے ہیں پی ڈی ایم جلسے کیلئے کسی نے رابطہ نہیں کیا
ماڈل ٹاؤن پولیس نے گرفتار ڈی جے بٹ کو ماڈل ٹاون کچہری پیش کیا، اور ملزم کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا کی
عدالت نے فریقین کے دلائل سننے کے بعد جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد کر دی اور ڈی جے بٹ کو پچاس ہزار کے مچلکوں کے عوض رہا کرنے کا حکم دیا
محمد فاروق، وکیل ڈی جے بٹ، سیاسی بنیادوں پر بے بنیاد مقدمہ درج کیا گیا
ڈی جی بٹ نے پولیس پر تشدد کا الزام عائد کرتے ہوئے وزیراعظم سے شکوہ کیا
اور یہ بھی بتایا کہ تیرہ دسمبر کے جلسہ کیلئے کسی نے ان سے رابطہ نہیں کیا
ڈی جے بٹ، پولیس نے تشدد کیا اور گالیں بھی دیں، ، مینار پاکستان جلسہ کیلئے کسی نے رابطہ نہیں کیا، اگر اچھا معاوضہ ملے گا تو ضرور کروں گا
پولیس نے ڈی جے بٹ کو گزشتہ روز ماڈل ٹاون میں ان کے دفتر سے حراست میں لیا تھا۔
اے وی پڑھو
قومی اسمبلی دا تاریخی سیشن ،،26ویں آئینی ترمیم منظور
نیشنل پریس کلب کے انتخابات، جرنلسٹ پینل نے میدان مارلیا، اظہر جتوئی صدر منتخب
ملتان یونین آف جرنلسٹس کے سالانہ انتخابات میں "پروفیشنل جرنلسٹس گروپ” نے میدان مار لیا،