دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

ارطغرل غازی ‘‘ کے مرکزی کردار اداکار انجن التان لاہور پہنچ گئے

جس کو بےحد پسند کیا جارہا ہے، ’ ارطغرل غازی‘ سلطنت عثمانیہ کے قیام کی جدوجہد پر بنایا گیا

دنیا بھر میں مقبولیت کے ریکارڈ قائم کرنے والی ترک ڈرامہ سیریز’’ ارطغرل غازی ‘‘ کے مرکزی کردار اداکار انجن التان لاہور پہنچ گئے۔

اسلامی فتوحات پر مبنیٰ شہرہ آفاق ترک سیریز ” ارطغرل غازی”کا چرچہ پاکستان سمیت دنیا بھر کے متعدد ممالک میں ہورہا ہے

جس کو بےحد پسند کیا جارہا ہے، ’ ارطغرل غازی‘ سلطنت عثمانیہ کے قیام کی جدوجہد پر بنایا گیا

ہے،جس میں غازی عثمان کے والد ارطغرل کی جدوجہد کو دکھانے کی کوشش کی گئی ہے۔تاہم آج ترکی میں پاکستانی سفارتخانے کے ٹوئٹر اکاؤنٹ کی جانب سے کیے گئے

ٹویٹ میں انگین آلتان کے لاہور پہنچنے کی خبر دی گئی

انگین التان مختصر دورے پر ترکش ائیر کی پرواز ٹی کے 714 سے لاہور پہنچے

اپنے دورے کے دوران وہ ذاتی محافل میں شرکت کریںگے۔،

انگین آلتان ایک نجی کاروباری کمپنی کی دعوت پر پاکستان کے مختصر دورے پر آئے ہیں۔‘

About The Author