دسمبر 26, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

وزیر صحت ڈاکٹر یاسمین راشد چھاتی کے سرطان میں مبتلا

گزشتہ روز ایک سرجری کیلئے ہسپتال میں داخل ہوئی تھی۔

وزیر صحت ڈاکٹر یاسمین راشد چھاتی کے سرطان میں مبتلا

وزیر صحت ڈاکٹر یاسمین راشد کی شوکت خانم میں سرجری

گزشتہ روز ایک سرجری کیلئے ہسپتال میں داخل ہوئی تھی۔

اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم سے سرجری کامیاب ہوگئی ہے۔

آج ہسپتال سے ڈسچارج ہوچکی ہوں۔ڈاکٹر یاسمین راشد

 کل سے اپنے دفتری معاملات کو سرانجام دینے کے قابل ہوں گی۔

About The Author