ایم ٹی آئی آرڈیننس کے خلاف گرینڈ ہیلتھ الائنس کے احتجاج شدت اختیار کر گیا۔۔
اسلام آباد کے سرکاری اسپتالوں کے ڈاکٹرز اور پیرامیڈیکل سٹاف نے ڈی چوک پر دھرنے کی دھمی دے دی۔۔
شہر کے سرکاری اسپتالوں کے ڈاکٹرز اور پیرامیڈیکل سٹاف کا پمز اسپتال کے باہر احتجاج۔۔
ملازمین نے حکومت اور ایم ٹی آئی آرڈیننس کے خلاف خوب نعرے لگائے
جس کے بعد گرینڈ ہیلتھ الائنس کے شرکا ریلی کی شکل میں نیشنل پریس کلب پہنچے۔۔
ڈاکٹرز اور پیرامیڈیکل سٹاف نے مطالبہ کیا کہ حکومت فوری طور پر ایم ٹی آئی آرڈیننس کا نفاز روکے۔۔
حکومتی آرڈیننس سے پمز ملازمین سمیت مریض بھی بُری طرح متاثر ہونگے۔۔
ایم ٹٰی آئی کے نفاز کا خمیازہ خیبر پختونخواہ حکومت پہلے ہی بھگت رہی ہے۔۔
اگر یہ عمل اسلام آؓباد میں دہرایا گیا تو نتائج اسلام آباد کو بھی بھتگتنے ہونے جس کی زمہ دار حکومت ہوگی۔۔
مطالبات تسلیم نا ہونے پر گرینڈ ہیلتھ الائنس نے روزانہ احتجاج جاری رکھنے کا اعلان کرتے ہوئے ڈی چوک پر دھرنے کی دھمکی بھی دی۔۔
اے وی پڑھو
قومی اسمبلی دا تاریخی سیشن ،،26ویں آئینی ترمیم منظور
نیشنل پریس کلب کے انتخابات، جرنلسٹ پینل نے میدان مارلیا، اظہر جتوئی صدر منتخب
ملتان یونین آف جرنلسٹس کے سالانہ انتخابات میں "پروفیشنل جرنلسٹس گروپ” نے میدان مار لیا،