وزیراعظم عمران خان کا ویژن 2050 پلان پر عملدرآمد
وزیراعظم کا ملک کے بڑے صنعتی شہروں کو بڑی مراعات دینے کا فیصلہ فیصل آباد کے بعد سیالکوٹ کیلئے بھی تاریخی پیکج دینے کی منظوری
وزیراعظم سیالکوٹ کے لئے اربوں روپے کے پانچ میگا پراجیکٹس کا اعلان کریں گے وزیراعظم کل عثمان ڈار کی دعوت پر سیالکوٹ کا اہم ترین دورہ کریں گے
، وزیراعظم کل سیالکوٹ کے لئے نجی ائرلائن،ائرسیال کا افتتاح بھی کریں گے
نجی ائرلائن کے علاوہ سیالکوٹ کیلئے 5 میگا پراجیکٹس کا اعلان کریں گے
سیالکوٹ کے لاکھوں شہریوں کے لئے واٹر فلٹریشن منصوبے کا افتتاح ہوگا شہر میں ٹریفک مسائل کے حل کے لئے روڈز اینڈ سگنل ری انجینئرنگ منصوبے کا سنگ بنیاد رکھیں گے
سیالکوٹ میں پانچ بڑے گرین پارکس بھی وزیراعظم ترقیاتی پیکج میں شامل
سیالکوٹ میں اسٹوریج سسٹم کی ری انجنئرنگ بھی منصوبوں میں شامل
وزیراعظم عمران خان کے منصوبے سیالکوٹ شہر کی تقدیر بدل دیں گے۔ترقیاتی پیکج کی منصوبہ بندی ویڑن 2050 پلان کے پیش نظرکی گئی
سیالکوٹ سے ڈھائی ارب ڈالر کی ایکسپورٹ کی جاتی ہے
، سیالکوٹ 10 ارب سے زیادہ ٹیکس دینے والا شہر ہے
اے وی پڑھو
قومی اسمبلی دا تاریخی سیشن ،،26ویں آئینی ترمیم منظور
نیشنل پریس کلب کے انتخابات، جرنلسٹ پینل نے میدان مارلیا، اظہر جتوئی صدر منتخب
ملتان یونین آف جرنلسٹس کے سالانہ انتخابات میں "پروفیشنل جرنلسٹس گروپ” نے میدان مار لیا،