دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

پشاور:بی آر ٹی بسوں میں بغیرماسک سواریوں کے خلاف کارروائی کا فیصلہ

ترجمان ٹرانس پشاور نے کہاہے  کہ بغیرماسک کسی کو بھی بی آر ٹی سروس استعمال کرنے کی اجازت نہیں ہوگی۔

 پشاوربی آر ٹی بسوں میں بغیرماسک سواریوں کے خلاف کارروائی کا فیصلہ کرلیا گیاہے ۔

ترجمان ٹرانس پشاور نے کہاہے  کہ بغیرماسک کسی کو بھی بی آر ٹی سروس استعمال کرنے کی اجازت نہیں ہوگی۔

شہری کرونا وائرس سے ممکنہ بچاو اور پھیلاو کے حوالے سے ماسک لازمی ہے۔ ترجمان ٹرانس پشاور

بی آر ٹی ویجیلینس ٹیمیں کرونا ایس او پیز کو یقینی بنائیں گی۔ ترجمان ٹرانس پشاور

ایس او پیز خلاف ورزی پر جرمانے کئے جائیں گے۔ترجمان ٹرانس پشاور

About The Author