اپریل 26, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

انتقال کے وقت عظیم فٹ بالر میرا ڈونا کے اثاثوں میں کیا نکلا؟

عظیم فٹبالر نے اپنے کیریئر میں بہت دولت کمائی، اب بھی بیلا روسی کلب ڈائنامو برسٹ کے اعزازی چیئرمین کے ناطے انہیں سالانہ تین ارب سے زائد رقم مل رہی تھی ۔

 دنیائے فٹبال پر راج کرنے والے عظیم فٹبالر میراڈونا کے وکیل نے دعویٰ کیا ہے کہ ان کے اکاونٹ میں صرف ایک کروڑ انسٹھ لاکھ روپے ہیں ۔ تاہم کاریں، گھر اور زیوارت سمیت ان کے اثاثوں کی مالیت 32 ارب روپے ہے ۔

میرا ڈونا کے لواحقین اثاثوں کی ملکیت کے لیے قانونی کارروائی کریں گے ۔ عظیم فٹبالر نے اپنے کیریئر میں بہت دولت کمائی، اب بھی بیلا روسی کلب ڈائنامو برسٹ کے اعزازی چیئرمین کے ناطے انہیں سالانہ تین ارب سے زائد رقم مل رہی تھی ۔ ساٹھ سالہ میراڈونا کا پچیس نومبر کو دل کا دورہ پڑنے سے انتقال ہو گیا تھا،

  ۔۔۔۔۔۔۔۔

میراڈونا کے اکاونٹ میں صرف 1 کروڑ 59 لاکھ روپے، وکیل کا دعویٰ

میرا ڈونا کی کاریں، گھر اور زیوارت سمیت دیگر اثاثوں کی مالیت 32 ارب روپے

میرا ڈونا کے لواحقین اثاثوں کی ملکیت کے لیے قانونی کارروائی کریں گے

60 سالہ میراڈونا کا 25 نومبر کو دل کا دورہ پڑنے سے انتقال ہو گیا تھا

%d bloggers like this: