دسمبر 25, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

نسبت طے ہونے کی مناسبت سے آج کا دن انتہائی جذباتی اور اہم ہے،بختاور بھٹو

وہ تمام لوگوں کی دعاؤں اور محبتوں پر ان کی شکرگزار ہیں۔

محترمہ بینظیر بھٹو کی صاحبزادی بختاور بھٹو کا کہنا ہے کہ نسبت طے ہونے

کی مناسبت سے آج کا دن ،، ان کے لئے انتہائی جذباتی اور اہم ہے۔

اپنی نسبت طے ہونے کی تقریب کی مناسبت سے بختاور بھٹو نے ٹوئیٹر پیغام میں کہا ہے کہ

وہ تمام لوگوں کی دعاؤں اور محبتوں پر ان کی شکرگزار ہیں۔

وہ بالخصوص پیپلزپارٹی کی فیملی کی محبتوں اور دعاؤں پر شکریہ ادا کرتی ہیں

جو تقریب میں شرکت کے متمنی ہے۔ انشاء اللہ ابھی یہ ایک ابتداء ہے۔

کے بعد ہم یہ خوشیاں ساتھ منائیں گے۔ بختاور بھٹو نے اپنی والدہ اور اہل خانہ کو

دعاوں میں یاد رکھنے کی درخواست کی ہے۔

About The Author